بے صدا آ کر لگا اور ہو گیا سینے کے پاریہ خدنگ صاف تھا کس بے نشاں کی شست کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پیری میں جیسی کہ تھی اس کو دل افسردگیویسی ہی رہی تھی ان دنوں جن دنوں میں تھا جواںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi