حرف اٹھ جانے کا کہہ بیٹھے ہو اب تو لیکنپھر نہ کہیے گا کبھی قبلۂ من یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سو چمن ایک فقط مکھڑے میں اس کے ہیں نظیرجب یہ صورت ہو تو پھر کس کو چمن یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عقدہ تو نازنیں کے ابرو کا ہم نے کھولااب کھولنا ہے اس کی خاطر کی گل جھڑی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi