عقدہ تو نازنیں کے ابرو کا ہم نے کھولااب کھولنا ہے اس کی خاطر کی گل جھڑی کاHusnBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حرف اٹھ جانے کا کہہ بیٹھے ہو اب تو لیکنپھر نہ کہیے گا کبھی قبلۂ من یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سو چمن ایک فقط مکھڑے میں اس کے ہیں نظیرجب یہ صورت ہو تو پھر کس کو چمن یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi