اس رشک مہ کے آگے کیا قدر ہے پری کیکب پہنچے حسن اس کو ایسی گری پڑی کاHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حرف اٹھ جانے کا کہہ بیٹھے ہو اب تو لیکنپھر نہ کہیے گا کبھی قبلۂ من یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سو چمن ایک فقط مکھڑے میں اس کے ہیں نظیرجب یہ صورت ہو تو پھر کس کو چمن یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عقدہ تو نازنیں کے ابرو کا ہم نے کھولااب کھولنا ہے اس کی خاطر کی گل جھڑی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib