سو چمن ایک فقط مکھڑے میں اس کے ہیں نظیرجب یہ صورت ہو تو پھر کس کو چمن یاد رہےYaadBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حرف اٹھ جانے کا کہہ بیٹھے ہو اب تو لیکنپھر نہ کہیے گا کبھی قبلۂ من یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عقدہ تو نازنیں کے ابرو کا ہم نے کھولااب کھولنا ہے اس کی خاطر کی گل جھڑی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib