عشق لایا ہے فقط ایک ہی سینے کی سپرحسن باندھے ہوئے سو ترکش و تیر آیا ہےIshqHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب ہم نظیر بولے اے جاں یہ وہ چھڑی ہےدل ٹوٹتا ہے جس پر جوں پھول پنکھڑی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi