ہو اعتماد اس کا کسے ہے شیشہ بازی یاد اسےرکھتا ہے شاد اک دم جسے کرتا ہے پھر اندوہگیںYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سن کے یہ شکل و شباہت تیری اس شوخ نے آہوہیں معلوم کیا یہ کہ نظیر آیا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا کاسۂ مے لیجئے اس بزم میں اے ہم نشیںدور فلک سے کیا خبر پہنچے گا لب تک یا نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib