کچھ صید زخم خوردۂ جاناں ہمیں نہیںہر صید گہ میں اس کی ہیں بسمل شکار ہاGhamنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب ناز سے ہنس کر کہا اس نے ارے چل کیا ہے توکیا کیا پسند آئی ہیں اس نازنیں چنچل کی چلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے وہ کف پا نرم تر اس کی کہ وقت ہم سریڈالے کف پائے صنم نرمی وہیں مخمل کی ملنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم ہیں تمہارے مبتلا مدت سے ہے یہ آرزوبیٹھو ہمارے پاس بھی اے جاں کبھی اک پل کی پلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے دم غنیمت اے نظیر اب میکدے میں بیٹھ کرتو آج تو مے پی میاں پھر دیکھ لیجو کل کی کلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اے تارو نہ پوچھو چمنستان جہاں کیگلشن نہیں ، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کیAe Taro Na Pucho Chamanistan-e-Jahan KiGulshan Nahin, Ek Basti Hai Woh Aah-o-Faghan Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal