غرض جدھر کو نکلتا ہے یہ تو ہر اک کےزباں سے نکلے ہے بے اختیار نام خداKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گلی میں کوچہ و بازار میں ہم اب دن راتاسی کے واسطے پھرتے ہیں خوار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بنے ہیں یاں جو کئی دیر اور صنم خانےادھر جو جو ہوتا ہے اس کا گزار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اٹھا کے سینہ جھٹک بازو اور بنا کر دھجچلے ہے جس گھڑی ٹھوکر کو مار نام خدانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیںkarte haiñ qatl vo talab-e-maġhfirat ke ba.adjo the duā ke haath vahī imtihāñ ke haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi