لپٹ کے سوئے جو اس گل بدن کے ساتھ نظیرتمام ہو گئیں حل مشکلات کوٹھے پرBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ادھر اس کی نگہ کا ناز سے آ کر پلٹ جاناادھر مرنا تڑپنا غش میں آنا دم الٹ جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہوں کیا کیا میں نقشے اس کی ناگن زلف کے یارولپٹنا اڑ کے آنا کاٹ کھانا پھر پلٹ جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اگر ملنے کی دھن رکھنا تو اس ترکیب سے ملناسرکنا دور ہٹنا بھاگنا اور پھر لپٹ جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ ملنے کا ارادہ ہو تو یہ عیاریاں دیکھوہمکنا آگے بڑھنا پاس آنا اور ہٹ جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish