تمہارے ہم تو قدیمی غلام بندے ہیںتمہیں نہ چاہئے ہم سے حجاب آنکھوں میںHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ دن کو چین نہ راتوں کو خواب آنکھوں میںبھر آ رہا ہے ترے غم سے آب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جدھر وہ دیکھے ادھر صف کی صف الٹ دے ہےبھری ہے شوخ کے ایسی شراب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تھما نہ اشک نہ نیند آئی نہ پلک جھپکیبسا ہے جب سے وہ خانہ خراب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib