نہ دن کو چین نہ راتوں کو خواب آنکھوں میںبھر آ رہا ہے ترے غم سے آب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جدھر وہ دیکھے ادھر صف کی صف الٹ دے ہےبھری ہے شوخ کے ایسی شراب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تھما نہ اشک نہ نیند آئی نہ پلک جھپکیبسا ہے جب سے وہ خانہ خراب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi