تھما نہ اشک نہ نیند آئی نہ پلک جھپکیبسا ہے جب سے وہ خانہ خراب آنکھوں میںGhamHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ دن کو چین نہ راتوں کو خواب آنکھوں میںبھر آ رہا ہے ترے غم سے آب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جدھر وہ دیکھے ادھر صف کی صف الٹ دے ہےبھری ہے شوخ کے ایسی شراب آنکھوں میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib