گرچہ ابھر آئے ہیں تن پہ مرے پر میاںاتنی لگائیں جہاں ایک چھڑی اور بھیMautDuniyaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پلکیں تو چھیدے تھیں دل مارے تھی برچھی نگاہابرو نے اس پر سے ایک تیغ جڑی اور بھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal