جب میں نے اس صنم سے کہا کیا سبب ہے جاناخلاص ہم سے کم ہوا اور پیار گھٹ گیاIshqنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا کوئی کہے کہ دوانے پڑا ہے کیاجا دیکھ ابھی ادھر کوئی پریوں کا غٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھینا تھا دل کو چشم نے لیکن میں کیا کروںاوپر ہی اوپر اس صف مژگاں میں پٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا کھیلتا ہے نٹ کی کلا آنکھوں آنکھوں میںدل صاف لے لیا ہے جو پوچھا تو نٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi