بقا ہماری جو پوچھو تو جوں چراغ مزارہوا کے بیچ کوئی دم رہے رہے نہ رہےMautRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal