حشر میں قاتل نے دیکھی ہے لہو کی کوئی چھینٹسوئے دامن کیوں جھکی ہے آنکھ شرمائی ہوئیHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ بھی شامت تھی مرے اعمال کی لائی ہوئیسب سے پہلے حشر کے دن میری رسوائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں چلا دوزخ کو لیکن اس کی رحمت دیکھ لےآنکھ میری سوئے کوثر آج للچائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اس کی ٹھوکر کے نشاں سب بن گئے داغ سجودیہ جبیں ہے کس بت کافر کی ٹھکرائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تازگی سی آ گئی ان کا تبسم دیکھ کرکھل اٹھیں کلیاں مرے مدفن کی مرجھائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi