لے گیا گھر سے انہیں غیر کے گھر کا تعویذہم نے دیکھا نہ سنا ایسے اثر کا تعویذریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات دن انگڑائیاں وہ لیں مری آغوش میںجن حسینوں کے لئے پیدا یہ انگڑائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ بھی گھبرائے ہوئے تھی بات بھی تھی شرم کیرہ گئی ہونٹھوں میں دب کر ہونٹھ تک آئی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نام ہے مے بو نہیں تلخی نہیں تیزی نہیںمدتوں زاہد نے پی ہے میری کھنچوائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے نمایاں آج سب مینا پرستوں میں ریاضجام جم سے بڑھ کے قدر جام بینائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi