ہے نمایاں آج سب مینا پرستوں میں ریاضجام جم سے بڑھ کے قدر جام بینائی ہوئیMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات دن انگڑائیاں وہ لیں مری آغوش میںجن حسینوں کے لئے پیدا یہ انگڑائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ بھی گھبرائے ہوئے تھی بات بھی تھی شرم کیرہ گئی ہونٹھوں میں دب کر ہونٹھ تک آئی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نام ہے مے بو نہیں تلخی نہیں تیزی نہیںمدتوں زاہد نے پی ہے میری کھنچوائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لے گیا گھر سے انہیں غیر کے گھر کا تعویذہم نے دیکھا نہ سنا ایسے اثر کا تعویذریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi