نام ہے مے بو نہیں تلخی نہیں تیزی نہیںمدتوں زاہد نے پی ہے میری کھنچوائی ہوئیMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات دن انگڑائیاں وہ لیں مری آغوش میںجن حسینوں کے لئے پیدا یہ انگڑائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ بھی گھبرائے ہوئے تھی بات بھی تھی شرم کیرہ گئی ہونٹھوں میں دب کر ہونٹھ تک آئی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے نمایاں آج سب مینا پرستوں میں ریاضجام جم سے بڑھ کے قدر جام بینائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لے گیا گھر سے انہیں غیر کے گھر کا تعویذہم نے دیکھا نہ سنا ایسے اثر کا تعویذریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal