وہ بولے ابرو و مژگاں کو کیا ہوا شب وصلدھرے رہے یوں ہی ناوک مرے کماں میریMautRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ اب کی باغ میں اس دھوم سے بہار آئےنہ باغباں کی سنوں میں نہ باغباں میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal