اللہ دکھائے نہ برا وقت کسی کوکوئی بھی زمانے میں کسی کا نہیں ہوتاGhamKhudaDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ٹھکراتے ہوئے ڈرتے ہو کیوں میری لحد کوٹھوکر سے تمہاری کوئی زندہ نہیں ہوتاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib