پردہ کس امر کا ہے اب اس بد نصیب سےکہئے تو بات رات کی کہہ دوں رقیب سےRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نور مسجود ملک گرم تماشا ہی رہااور تو منت پذیر صبح فردا ہی رہاNoor-e-Masjood-e-Malak Garam Tamasha Hi RahaAur Tu Minnat Pazeer-e-Subah-e-Farda Hi Rahaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اشعار غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفسبرق سے کرتے ہیں روشن، شمع ماتم خانہ ہممرزا غالبMirza Ghalib