پوشیدہ دل میں ہے کسی پردہ نشیں کا عشقدرد نہاں کا حال کہوں کیا طبیب سےIshqGhamریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کانٹوں کے بدلے پھول چنے کس نے اے جنوںسن آئے ہیں چمن میں وہ کچھ عندلیب سےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi