دیکھنا نازک بھی ہیں کمسن بھی ہیں بھولے بھی ہیںشام سے سمجھا رہی ہے ان کی نادانی مجھےYaadHusnRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ جانتے ہیں کہ دل خاک ہو گیا جل کرنہ آگ دیکھی نہ اٹھتے ہوئے دھواں دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib