جو رنگ ان کا بدل چلا ہے تو شوق اب ہے نہ ولولہ ہےبہت ہی نازک معاملہ ہے وصال معشوق نازنیں کاIshqHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ تارے افشاں نہ کہکشاں ہے نمونہ ہنستی ہوئی جبیں کاکھلا ہے پرچم گڑا ہے جھنڈا فلک پر اس آہ آتشیں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رہے ہیں گھل مل کے کیسے دونوں یہ ایک ہیں دل کے کیسے دونوںچھٹا جو ہم سے کسی کا دامن تو ساتھ ہے اشک و آستیں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi