دل میں آنے کی نکل آتی ہیں راہیں کیوں کراوپر اٹھ جاتی ہیں وہ نیچی نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کر لیا کرتے تھے دل کھول کے آہیں کیوں کراب یہ رونا ہے کراہیں تو کراہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گدگدانے نہیں آتی ہیں سر بام تمہیںعرش پر کھیلتی ہیں جا کے یہ آہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نکلیں گھونگھٹ میں یہ مژگاں کے جو نکلیں بھی کبھیشوخ ہو جاتی ہیں شرمیلی نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi