ہے انتظار کہ مے نوش خم لئے پہنچیںگھری ہیں کل سے گھٹائیں یہ سبزہ زار میں کیاMai-kadaIntezarریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو دیکھے سانپ کے کاٹے کی لہر اسے آئےبھرا ہے زہر اب ایسا بھی زلف یار میں کیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi