جو دیکھے سانپ کے کاٹے کی لہر اسے آئےبھرا ہے زہر اب ایسا بھی زلف یار میں کیاDostiHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے انتظار کہ مے نوش خم لئے پہنچیںگھری ہیں کل سے گھٹائیں یہ سبزہ زار میں کیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi