شراب سے بھی سوا خوش گوار ہے ہم کوبتائیں کیا کہ مزا پڑ گیا ادھار میں کیاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے انتظار کہ مے نوش خم لئے پہنچیںگھری ہیں کل سے گھٹائیں یہ سبزہ زار میں کیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو دیکھے سانپ کے کاٹے کی لہر اسے آئےبھرا ہے زہر اب ایسا بھی زلف یار میں کیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi