کہنے بھی کچھ نہ پائے تھے آہ رسا سے ہمسننا پڑا کہ آج لڑیں گے ہوا سے ہمGhamریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہیں اب درد دل لیکن ابھی تک ہے اثر کچھ کچھچمک رہ رہ کے پہلو میں کہیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اثر ڈالا ہے حسرت نے نگاہ شوق پر کتناکہ وہ اب بھی نگاہ واپسیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ اے صیاد رہ رہ کر چمکتی ہے کہاں بجلیجہاں میرا نشیمن تھا وہیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لپک اس کی چمک اس کی وہی دم خم وہی عالمیہ بجلی کوئی آہ آتشیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اے تارو نہ پوچھو چمنستان جہاں کیگلشن نہیں ، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کیAe Taro Na Pucho Chamanistan-e-Jahan KiGulshan Nahin, Ek Basti Hai Woh Aah-o-Faghan Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal