اثر ڈالا ہے حسرت نے نگاہ شوق پر کتناکہ وہ اب بھی نگاہ واپسیں معلوم ہوتی ہےUmeedHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہیں اب درد دل لیکن ابھی تک ہے اثر کچھ کچھچمک رہ رہ کے پہلو میں کہیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ اے صیاد رہ رہ کر چمکتی ہے کہاں بجلیجہاں میرا نشیمن تھا وہیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لپک اس کی چمک اس کی وہی دم خم وہی عالمیہ بجلی کوئی آہ آتشیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ریاض ایسی مرے دل سے لگی ہے جام کوثر کیمے انگور اب اچھی نہیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal