ریاض ایسی مرے دل سے لگی ہے جام کوثر کیمے انگور اب اچھی نہیں معلوم ہوتی ہےMautMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہیں اب درد دل لیکن ابھی تک ہے اثر کچھ کچھچمک رہ رہ کے پہلو میں کہیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اثر ڈالا ہے حسرت نے نگاہ شوق پر کتناکہ وہ اب بھی نگاہ واپسیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ اے صیاد رہ رہ کر چمکتی ہے کہاں بجلیجہاں میرا نشیمن تھا وہیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لپک اس کی چمک اس کی وہی دم خم وہی عالمیہ بجلی کوئی آہ آتشیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi