کیوں پھر گئیں کمبخت کی آنکھیں دم آخررکھتے تھے بہت غیر سے امید وفا آپUmeedWafaHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو اٹھ نہیں سکتے تھے گئے اٹھ کے لحد میںبیٹھے رہیں اب گھر میں لئے عذر حنا آپریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi