یہ کافر بت جنہیں دعوی ہے دنیا میں خدائی کاملیں محشر میں مجھ عاصی کو صدقہ کبریائی کاKhudaDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نکلی جاتی ہے زمیں پاؤں کے نیچے سے ریاضکیوں دعا کو نہ اٹھیں ہاتھ مسلمانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ مجھ سے سخت جاں پر شوق خنجر آزمائی کاخدا حافظ مرے قاتل تری نازک کلائی کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ ہو پہلو میں میرے دل تو کوئی بات کیوں پوچھےیہی تو اک ذریعہ ہے حسینوں تک رسائی کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تم اچھے غیر اچھا غیر کی تقدیر بھی اچھییہ آخر ذکر کیوں ہے میری قسمت کی برائی کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi