شب بھر رہے کسی سے ہم آغوشیوں کے لطفہوتی رہیں قبول دعائیں تمام راتKhudaRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کاٹا ہے سانپ نے ہمیں سونے بھی دو ریاضان گیسوؤں کی لی ہیں بلائیں تمام راتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi