خلوت ہے بے حجاب ہیں وہ جل رہی ہے شمعاچھا ہے اس کو اور جلائیں تمام راتRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کاٹا ہے سانپ نے ہمیں سونے بھی دو ریاضان گیسوؤں کی لی ہیں بلائیں تمام راتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi