دابے رہی پروں سے نشیمن کو رات بھرکیا کیا چلی ہیں تیز ہوائیں تمام راتRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کاٹا ہے سانپ نے ہمیں سونے بھی دو ریاضان گیسوؤں کی لی ہیں بلائیں تمام راتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish