ہنس کے پیمانہ دیا ظالم نے ترسانے کے بعدآج نازک سے لب ساقی ہیں پیمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خم کدوں میں کچھ نہ ہوگا ایک پیمانے کے بعدرہ نہیں سکتی کبھی مے لب تک آ جانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں ہوں ساقی ہے شب خلوت ہے دور جام ہےبوسہ پر بوسہ ہے پیمانہ ہے پیمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وقت ہے ایسا تھا رخصت ہو گئی ان کی حیابات ہی ایسی تھی کھل کھیلے وہ شرمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi