خم کدوں میں کچھ نہ ہوگا ایک پیمانے کے بعدرہ نہیں سکتی کبھی مے لب تک آ جانے کے بعدMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہنس کے پیمانہ دیا ظالم نے ترسانے کے بعدآج نازک سے لب ساقی ہیں پیمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں ہوں ساقی ہے شب خلوت ہے دور جام ہےبوسہ پر بوسہ ہے پیمانہ ہے پیمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وقت ہے ایسا تھا رخصت ہو گئی ان کی حیابات ہی ایسی تھی کھل کھیلے وہ شرمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal