میں ہوں ساقی ہے شب خلوت ہے دور جام ہےبوسہ پر بوسہ ہے پیمانہ ہے پیمانے کے بعدMai-kadaRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہنس کے پیمانہ دیا ظالم نے ترسانے کے بعدآج نازک سے لب ساقی ہیں پیمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خم کدوں میں کچھ نہ ہوگا ایک پیمانے کے بعدرہ نہیں سکتی کبھی مے لب تک آ جانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وقت ہے ایسا تھا رخصت ہو گئی ان کی حیابات ہی ایسی تھی کھل کھیلے وہ شرمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi