وقت ہے ایسا تھا رخصت ہو گئی ان کی حیابات ہی ایسی تھی کھل کھیلے وہ شرمانے کے بعدJudaiریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہنس کے پیمانہ دیا ظالم نے ترسانے کے بعدآج نازک سے لب ساقی ہیں پیمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خم کدوں میں کچھ نہ ہوگا ایک پیمانے کے بعدرہ نہیں سکتی کبھی مے لب تک آ جانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں ہوں ساقی ہے شب خلوت ہے دور جام ہےبوسہ پر بوسہ ہے پیمانہ ہے پیمانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir