عشق کی تاریخ دہرائی زمانے نے ضرورنام پایا قیس نے بھی تیرے دیوانے کے بعدIshqDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
حسن ہو یا عشق ہوتی ہے بری دل کی لگیجل بجھی رو رو کے آخر شمع پروانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کہہ کے میں دل کی کہانی کس قدر کھویا گیاہیں فسانوں پر فسانے میرے افسانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بے خودی گم گشتگی سکر و تحیر محویتکچھ مقامات اور بھی پڑتے ہیں میخانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دور تک شہرت ہے اس کی طور کہتے ہیں جسےبے چراغ اک جلوہ گہ ہے میرے ویرانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi