میں وہ ساغر نہیں آئے کبھی لب تک جو ریاضکس کو ملتا ہے ترے رنگ حنا کا بوسہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal