شراب ناب سے ساقی جو ہم وضو کرتےحرم کے لوگ طواف خم و سبو کرتےMai-kadaDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کعبے میں نظر آئے جو صبح اذاں دیتےمیخانے میں راتوں کو ان کا بھی گزر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ کام نہیں مے سے گو عشق ہے اس شے سےمیں رند ریاض ایسے دامن بھی نہ تر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi