کعبے میں نظر آئے جو صبح اذاں دیتےمیخانے میں راتوں کو ان کا بھی گزر دیکھاRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ کام نہیں مے سے گو عشق ہے اس شے سےمیں رند ریاض ایسے دامن بھی نہ تر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi