اشک ہے تیل شب ہجر میں اے جان سراجہر پلک حسرت زیتون ہے والتیں کی قسمGhamJudaiUmeedسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دیکھ مجھ حال کوں اے تازہ بہار خوبیاشک رنگیں ہیں رواں دامن گلچیں کی قسمسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مکتب عشق میں آ عقل کی تختی دھوناںراست ہے یہ سخن استاد کی تلقیں کی قسمسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib