آب حیات وصل سیں دے عمر جاوداںہے بے قرار غم سیں ترے نیم جان ہجرGhamJudaiZindagiسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
پژمردہ کیوں نہ ہوئے گل امید عاشقاںبہتی ہے دل کے باغ میں باد خزان ہجرسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
وہ عاشقی کی مثل میں منظور ہے مدامچلے میں غم کے بیٹھ جو کھینچا کمان ہجرسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib