اب ذات حق بغیر نہ رکھ دوستی سراجعالم میں آشنائی و الفت نہیں رہیIshqDostiسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نا لایقوں میں عمر کوں کرناں عبث تلفہم صحبتی کی ان میں لیاقت نہیں رہیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
بھولے ہیں ہر صنم کے کرشمے پہ ہوش کوںان زاہدوں میں کشف و کرامت نہیں رہیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi