کیا عجب گر میں ہوا دیوانۂ زلف بتاںگر فرشتہ ہووے تو ان کا مبتلا ہو جائے گاHusnسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خوب لگتی ہے اگر بد نامی عاشق تجھےآہ کرتا ہوں کہ شہرہ جا بجا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
گر تمہاری دل خوشی ہے ذبح کرنے میں مرےخوب جی جاوے تو جاوے اور کیا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
میں سنا ہوں تجھ لبوں کا نام ہی حاجت روایک تبسم کر کہ میرا مدعا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
میں تمہارے آستانے سیں جدا ہونے کا نہیںسر اگر شمشیر سیں کٹ کر جدا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi